InSan Ko Apne BeBas Hone Ka
EhsAs Tab Hota Hy......🙄
Jb Wo Kisi Ko Dekhne K Liye
TaRasss Jata Hy......🥺
.
.
.
.......!
*وقت کے ساتھ ساتھ آپکو معلوم ھوتا ھے ... کہ وھی لمحے وھی پل جن کی طرف ھم کبھی غور سے دیکھتے بھی نہیـں ... جب گٌزر جاتے ھیــــں ... تو اٌن میں ھمیں کیسے کیسے رنگ نظر آتے ھیــــں .....!!!*💞💞💞
💖اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے💖
⚘جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے⚘.... _
GooooooD
MooooorNiNg
Have A Wonderful Day..... 💙
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
?
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا
Goo0ooD
Night 🌃
سنا ہے چاند ستاروں پہ رعب ہے اس کا
سنا ہے وہ کسی عالی جناب جیسا ہے..
سنا ہے اس کے دوست بھی اس سے جلتے ہیں
سنا ہے خود ہی وہ اپنے جواب جیسا ہے..
AL! HaMMaD... 🍁
پرانے پاکستان کے عاشق
" گڈی توں منگا دے تیل میں پوانی آں "
نئے پاکستان کے عاشق
" آٹا توں منگا دے روٹی میں پکانی آں "🏃😂😂😂
🙉ایک لڑکے نے پاگل کو جو تا مارا۔۔۔
🙊
پاگل:تم نے مجھے غصے میں جوتا مارا یا مذاق میں؟
لڑکا:غصے میں مارا۔۔۔
پاگل:اچھا ہے ورنہ میں ایسے مذاق برداشت نہیں کر تا۔۔۔😝😝🙉🙉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain