دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو 😏
عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو تم 💕💕
میری تعلیم خاک میں مل گئ
جب پڑوسی نے مرونڈے کی انگلش پوچھ لی
😋😃
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂
کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ہوں
اور
فقیر آ کر کہے اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے







ایک دکھ پہ ----------------ہزار آنسو
......اف !یہ آنکھوں کی فضول خرچیاں




کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری
" زندگی کی " قیمت
....صنم
مجھے------ یاد آرہا ہے تیرا وہ ہلکا
!!!! سا مسکرانا
انسان کی سب سے بڑی کامیابی خود کو خود کی ذات تک محدود رکھنا ہے ۔
خود کو کسی بھی چیز کا اتنا عادی مت بنائیں کہ اس کے بغیر گزارہ ممکن نہ ہو ۔۔
سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو!!!
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو!!!
پوری دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے 😑
اور پاکستانی👈 اے گئی 2 نال گوٹی🤨😐
#Ludo😂
Same situation 👊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain