صرف مسلمان ہونا کافی نہیں ہے بلکہ درست سمت، درست نظریات، درست افکار اور درست اجتماعیت کا ہونا بھی ضروری ہے، یہ سب معاون عوامل ہیں جو ہر مسلمان کو بھٹکنے نہیں دیتے، غافل نہیں ہونے دیتے اور اللہ کےساتھ لگائے رکھتے ہیں ورنہ کلمہ تو عبداللہ بن ابی اور یزید نے بھی پڑھ رکھا تھا۔