جب میں اداس ہوتا ہوں تو گانا گاتا ہوں پھر مجھے تسلی ہو جاتی ہے کہ میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ہے😜😜
'کچھ لوگ خامخواہ ہی اچھے لگتے ہیں....جیسے آپ سب کو 'میں
😜😜😜😜😜
کسی کو سچے دل سے چاہو تو پوری کائنات اسکی شادی کسی اور سے کروانے میں لگ جاتی ہے🙄🙄🙄
بابا جی کہتے ہیں یہ بات کالے لوگوں نے ہی پھیلائی ہے کہ...کالے لوگ وفا کرتے ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣
جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہے
🤣🤣🤣🤣
گرمیاں آگئیں ہیں اب وہ برف لینے آیا کرے گی
🤣🤣😊
صبح اٹھ کر الله کا شکر ادا کرو کے تم زندہ ہو اور پھر اسکے بعد برش کرو تاکہ دوسرے بھی زندہ رہیں