Damadam.pk
AliMurtazaRahi99's posts | Damadam

AliMurtazaRahi99's posts:

A  : Plzz banadoo - 
A  : وہ وقت کب آئے گا جب تم کچن میں ناشتہ بناؤ اور میں تم سے پیار کروں 💑  - 
A  : اے جی آرام کریں ہر وقت ہی رومانٹک ہوجاتے ہیں آپ مجھے ناشتہ بنانے دیں 😍🙈 پتہ - 
AliMurtazaRahi99
 

شاعری کیجئے پر کمال کیجئے
اک شعر ہمارے لیے بھی ارشاد کیجئے
🙂🙃

AliMurtazaRahi99
 

یااللہ....!!!!!
تھوڑی سی منگنی ہی کروا دیں_🙈😝😝😝

AliMurtazaRahi99
 

یہ جو آپ سر جھکا کر میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں نہ 🙆😍😂
بس اتنی عزت کافی ہے 💁🙈😎

AliMurtazaRahi99
 

یااللہ....!!!!!
تھوڑی سی منگنی ہی کروا دیں_🙈😝😝😝

AliMurtazaRahi99
 

کوئی ہمیں بھی پھسا لو
غریبوں کی دعا لگے گی 🙈😌

AliMurtazaRahi99
 

23مارچ کا دن ہماری قومی تاریخ میں لازوال دن ہے۔ آئیے اس خوشی کے دن کے موقع پر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کریں جن کی انتھک کوششوں سے مسلمانان برصغیر کو علیحدہ مملکت خدادا ملی. قرار داد پاکستان نہ صرف پاکستان بلکہ اقوام عالم کے لئے مشعل راہ ہے۔ آج ملک کے حالات ہم سے یہ تقاضا کرتے ہیں کہ اتحاد، ایمان اورتنظیم کا جو پیغام قائداعظم نے دیا، اس کے مطابق پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے کیلئے اپنی کوششوں میں مزید تیزی لائیں۔

AliMurtazaRahi99
 

قبول ہے قبول ہے قبول ہے 😂 پڑ لیا نہ 🙈اب تم میری ہو بات ختم 😁😁😁😁😁🙆😂😂😂😝😝

AliMurtazaRahi99
 

کوئی تو ایسی بات کرو😒
جس سے لگے تم میرے ہو...!!!✨❤

AliMurtazaRahi99
 

koi janu bnegi ?)

AliMurtazaRahi99
 

koi jagging ??

AliMurtazaRahi99
 

جس کی باتیں کوئی نہیں سنتا
وہ مجھ سے share کر لے🙈🙈
کیوں کہ میری بھی کوئی نہیں سنتا🤣
👻👻😂😂

AliMurtazaRahi99
 

آدھی زندگی گزر گئی 😢
ابھی تک اپنی بیوی کو😭
😅😅نہیں دیکھا 😅😂
😂

A  : تم دُعا ھو حسین لمحوں کی😀 ہم تو بس وقت کا تقاضا ھیں ❤ - 
AliMurtazaRahi99
 

مجھے آج تک کوئی لڑکی پٹا نہی پائی
اگر کسی میں دم ہے تو پٹا کے دکھاے😂😂😂😕

AliMurtazaRahi99
 

سب کہتی ہیں خوش رہو
کوئی یہ نہیں کہتی
میں رکھوں گی🙊🙈🙈
دل از ٹوٹنگ😥🙊

AliMurtazaRahi99
 

مجھے نہیں پتا😳🙈
مجھے پرپوز کرو😏🙄

AliMurtazaRahi99
 

یہ جو تم اتنے پیارے ہو___😔😔😔
بھاڑ میں جاؤ کونسا ہمارے ہو__😎😎😎😏😏