Damadam.pk
AliMurtazaRahi99's posts | Damadam

AliMurtazaRahi99's posts:

A  : Hahahaah 🤣🤣😜😜 - 
AliMurtazaRahi99
 

اللہ کا دیا سب کچھ ہے بس ایک عدد 😍
نہ کریں کوئی دیکھ لےگا کہنے والی چائیے🙈🙈😝😝

A  : ہائے میری جان کا ٹوٹا 😍😘😁 اک آپ اور اک ہمارا چھوٹا 😍🙈 - 
AliMurtazaRahi99
 

میری پوسٹیں آپ کو کیسی لگتی ہیں 😁🤭
چلیں آج کچھ کھٹی میٹھی تعریف ہوجاۓ🙈😹

A  : میں تصور میں لونگا تمہیں بانہوں میں 😌😘😍🙊 تم ہنستے ھوٸے لپٹنا ___ اور سو - 
AliMurtazaRahi99
 

واشنگ مشین کا بٹن فل گھما کر آنا
ذرا لمبی بات کرنی ہے تم سے😂🙈😍

AliMurtazaRahi99
 

آغاز سے کیجیےُ ہم سے محبت...
اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائیے

AliMurtazaRahi99
 

کتنے ہی ایسے لوگ مجھے چھوڑ کر
چلے گئے جو کہا کرتے تھے ✨⁦✌️⁩
"میں لوگوں کو نہیں چھوڑتا
لوگ مجھے چھوڑ دیتے ہیں " 🙂💔

AliMurtazaRahi99
 

سنو🙊
اٹھ گئ ہو یا ابھی تک
میرے خواب دیکھ رہی ہو 🙈😍😂
Good Morning😊😊

AliMurtazaRahi99
 

سنو
صبح جلدی اٹھا کرو😠
میری امی کو نکمی بہو بلکل پسند نہیں🙈😍🙈
Good Morning ..☺😍

AliMurtazaRahi99
 

یاد رکھیے مسکان خریدی نہیں جاسکتى 😔😔😔
لیکن پھساٸی ضرور جا سکتی ہے🖐🏻👅😂😋😋

AliMurtazaRahi99
 

فیصلہ کر لیا - میرے دل نے
بس تمہارے ہی دل میں رہنا ہے .. !👩❤👨❤

AliMurtazaRahi99
 

koi jaggging here ??

AliMurtazaRahi99
 

پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊
انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣

AliMurtazaRahi99
 

میری طبعیت بہت خراب ہے 😞😔😔
مجھے دعا چاہیے!22 یا 20 سال کی ہو 🙈😜😂

AliMurtazaRahi99
 

koi he??

AliMurtazaRahi99
 

Mujhse Muhabbat ka izhaar krti...
Kashhh....
koi larki mje pyar krti ❤

A  : Hahhahahha 🤣🤣😜😜 - 
AliMurtazaRahi99
 

کون بنے گا کروڑ پتی۔
آج کا سوال 😌
چھوٹی abc بڑی ABC سے کتنے سال چھوٹی ہے
😜😋🙈

AliMurtazaRahi99
 

🔥❤__________________•||•
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥