Damadam.pk
AliTh's posts | Damadam

AliTh's posts:

AliTh
 

💔 💔
کاش تو مجھے یوں مل جاے
جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ھے

AliTh
 

دوستی اگر سچی ہو تو ۔
خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️

AliTh
 

محبت کبھی کامیاب نہیں ہوتی
میں نے خود چودہ پندرہ بار کی ہے ..🤐😬😂🤪

AliTh
 

اور سناو موسم کیسا ہے🙄

AliTh
 

ہم بدل رہے ہیں یا وہ دل بدل رہے ہیں😏
لگ رہا ہے دل کے موسم بدل رہے ہیں😂😂😂

Beautiful People image
A  : سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !! اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا ____ 🔥 -