ہم نے نہ رکھی تیرے سوا کسی سے محبت کی آس
ایک تو ہی ہے زندگی بھر تڑپانے کے لئے
بےزار یوں ہوئے کہ سب ضرورتیں ہی مر 😭گئیں
😭بھوک ہے نہ پیاس ہے یہ دل بہت اداس ہے
کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر🌹🌹
🌹🌹یہ درد ، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں 🌹🌹محسن
Aslaam_0_Alaikum...
I Miss You!
Kon Kon Bhatti ha yahan py???
Mosaaam kesa ha Karachi Waloooooo