Ali_Ali022: بہار رُت میں اجاڑ راستے تکا کرو گے تو رو پڑو گے کسی سے ملنے کو جب بھی محسن سجا کرو گے تو رو پڑو گے تمہارے وعدوں نے یار مجھ کو تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے کہ زندگی میں جو پھر کسی سے دغا کرو گے تو رو پڑو گے میں جانتا ہوں میری محبت اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسے کہ چاند راتوں میں اب کسی سے ملا کرو گے تو رو پڑو گے برستی بارش میں یاد رکھنا تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں کسی ولی کے مزار پر جب دعا کرو گے تو رو پڑو گے . .!!
- mita diya gya -
- mita diya gya -
sub fazul h
kabhi b Mari yaad ae to to cal kr Lina AP k intzar rhy ga
Koch Rishty atne aziyat nak hote hn k na UN k Sath Raha ja skta or na Sath chora
good night's
💔😇🥀
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔🥀🥀
..ھم بھی مرجائنگے ایک دن،،💔🥺
کیا تم نے سنا نھیں" 😒
#کلُّ نفس ذاٌئقتہ_الموت" ❤🙃
کسی کو کتنا بھی اپنا سمجھ لو ❤️
لیکن وہ احساس دلا دیتا ہے کہ وہ اپنا کبھی تھا ہی نہیں☹️
بہل تو جائے گا اس کے وعدوں سے میرا دل لیکن
چلیں گی پانی میں کاغذ کی کشتیاں کب تک؟💔😔💯🥺
شاید کوئی اداس________بہت جلد مر گیا
اور مجھکو عُمر دی گئی اُس کی بچی ہوئی
💔
بہت کچھ ایسا ہے جو ہمارے دلوں میں ہی رہ جاتا ہے نہ اسے ہم لکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو ہم بتا سکتے ہیں💔🥲
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ 💔😭
💔 " توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن ✍️
aj phr ksi ki yaad ne rola diya boht stadiya boht,
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
good bye damadm
jis k Liya yhn pr online hota tha AJ usi ko ya I'd dy k ja rha hon shayd ab b woh khush na ho to us ki mrzi
#ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ،،، _____ ،،،صاحبــــ
#ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ﺍﻭﺭ_ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ
💔💔
کاش کوئی ہوتا جو ہم سے بھی کہتا سو جاؤ رات بہت ہو گئی ہے ۔۔۔💔😔😑
سب عادت چھوٹ سکتی ہے✨🙂
ایک تیرے لیے ایک تیرے سوا ✨🌸🫀🌍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain