Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

aye zindgi to tham Q nhi jati Q itni tklef brdash kr rhi h to

Ali_Ali022
 

muhabt ROG hai Dil k

Ali_Ali022
 

Mari life main sirf Tari kami h (N)

Ali_Ali022
 

mujy aj tumhara entzar hai (N)

Ali_Ali022
 

zinghi ik bojh ban gi h

Ali_Ali022
 

hr pal Sath nebhny wali b ik pal m bhol jaty hain

Ali_Ali022
 

oye hello Eid Mubarak hain

Ali_Ali022
 

اس سازش کا انجام سنو
عمران ہے میرا نام سنو
نہ حامد میر ،نہ صافی ہوں
میں سچا ایک صحافی ہوں
نہ جھکتا ہوں نہ بِکتا ہوں
سچ بولتا ہوں سچ لکھتا ہوں
میں کھیلتا ہوں طوفانوں سے
نہیں خوف مجھے بے ایمانوں سے
نہیں کوئی میرا دام سنو
عمران ہے میرا نام سنو🔥😌
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

Ali_Ali022
 

Barish khn khn ho rhi h

Ali_Ali022
 

صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔
#PakistanUnderFascism

Ali_Ali022
 

عمران ریاض کا کیس انوکھا کیس ہے جس میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا لیکن پیش کہا کرنا ہے معلوم نہیں ، ایک جگہ سے دوسری جگہ دوسری جگہ سے تیسری جگہ

Ali_Ali022
 

’میں تو ایف آئی اے کا جج ہوں،
’عمران ریاض کو میری عدالت میں کیسے پیش کیا جاسکتا ہے؟‘
#arynewsurdu #ImranRiazKhan
’یہ کیس میں میری عدالت کا نہیں‘ اسپیشل مجسٹریٹ کی معذرت’میں تو ایف آئی اے کا جج ہوں،
’عمران ریاض کو میری عدالت میں کیسے پیش کیا جاسکتا ہے؟‘
#arynewsurdu #ImranRiazKhan
’یہ کیس میں میری عدالت کا نہیں‘ اسپیشل مجسٹریٹ کی معذرت

Ali_Ali022
 

Koch log hoty he aesy hn khud guarz kism k jo hmari Zindagi brbad kr k b bolte hn k mane kea kia h

Ali_Ali022
 

HeartQueen sorry mane mazaq mazaq m ap ko ghlat bol diya sorry so sorry agr ho sky to unblock kr do

Ali_Ali022
 

میں پنجاب پولیس کیجانب سےآج شب عمران ریاض خان کی بلاجوازگرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔ہماری قوم کو چَھٹے ہوئے بدمعاشوں پرمشتمل امپورٹڈحکومت کےسامنےجھکانےکیلئےملک فسطائیت کے سپردکیا جارہاہے۔یہی وقت ہےکہ ہرشخص خصوصاً اہلِ قلم وصحافت (میڈیا) یکجا ہوکر اس فسطائیت کیخلاف کھڑےہوں

Ali_Ali022
 

ملتان؛ وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملتان سے تعلق رکھنے والے ٹائیگر فورس کے ارکان سے ملاقات۔ پی پی 217 ضمنی الیکشن اور ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپئن کے حوالے سے گفتگو۔
اس موقع پر مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران کلیدی کردار ادا کیا۔ ہم نے این اے 156 میں ٹائیگر فورس بنائی اور ان سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ ٹائیگر فورس میں شامل نوجوان اور خواتین پی پی 217 ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار مخدوم زین حسین قریشی کی کامیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ اگر آپ نے ڈور ٹو ڈور کمپئن چلائی اور اپنے علاقوں میں بلے کا ووٹ مانگا تو ہماری جیت یقینی ہے۔
ٹائیگر فورس کے ارکان کا پی پی 217 کی الیکشن مہم بھرپور انداز میں چلانے کا اعلان۔
#PP217 #PTI #TigerForce #Multan #NA156

Pnjab m jhn pr zamni elcshn hone hn whn k pepper k shadol
A  : Pnjab m jhn pr zamni elcshn hone hn whn k pepper k shadol - 
Ali_Ali022
 

دروازے پہ دستک ہوئی خاتون نے پوچھا کون آواز آئی دروازے کھولو خاتون نے پوچھا کون ہیں جوب آیا پولیس والے
خاتون نے پوچھا کیا کام ہے آواز آئی دروازہ کھولیں
خاتون سمجھ گئی کوئی گڑ بڑ ہے میں نے نئیں کھولنا دروازہ
پھر آواز آئی پولیس ہیں آپکے پتی پرمیشور کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے ٹرک نے ایسا کچلا ہے کہ بالکل پاپڑ بن گیا ہے
خاتون نے جواب دیا بھائی جے پاپڑ ای بن گئے نیں تے گیٹ دے تھلوں اندر ریڑھ دیو میں پڑھ لینی آں 😂

Ali_Ali022
 

مجھے ای کامرس پروجیکٹ کے لیے طلبہ اور فریشرزکی ضرورت ہے۔
سیکھنے اور کمانے کا موقع
گھر سے آن لائن کام
آمدنی5000 فی ہفتہ
روزانہ 2-3 گھنٹے فون استعمال کرنا
تمام تربیت فری فراہم کی جائے گی۔
اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو مجھ سے رابط کریں۔
WhatsApp: 079887299

Ali_Ali022
 

فرق واضح ہے!
ایک جانب وہ نام نہاد لیڈر ہیں جو اس قوم کو کہتے ہیں کہ یہ ملک وینٹی لیٹر پر ہے، اور کہتے ہیں کہ ہم بھیکاری ہیں، جبکہ دوسری جانب وہ لیڈر ہے جو اس قوم کو حق پر کھڑا ہونا اور خودداری کے لیئے آواز بلند کرنے کی تلقین کرتا ہے۔
#ParadeGround
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ