koe taming nhi kia apki wesy
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے
تمہارے لہجے کی بیگانگی سے واقف ہوں
یہ اور بات ہے تم سے کبھی کہا نہیں ہے
تُو کیسے جان سکے گا نارسائی کا دکھ۔۔؟
کہ تُو نے تو صرف سنا ہُوا ہے، سہا نہیں ہے!!
❤️🔥
ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں...!
good morning
رخسار پر تو قابل برداشت ہے لیکن
ایک حشر برپا ہے کہ تل سینے پے ہے
ﮐﺮﻡ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻧﮧ ﺩﮮ جا ﺍﭘﻨﺎ ﺗﺨﺖ ﺑﺨﺖ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ
توں اگر حسن کا پیکر ہے تو ﻓﻘﯿﺮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ نہیں۔۔!
عشق کے حادثات 🥀
اکثرجوانی کا صدقہ مانگتے ہیں🖤✌️
hello kesi ho naira ji
hello
Hello 🤩
koe Jan phchan wali online he nhi h sub new I'd hn
*تم لہجے کی بات کرتے ہو*
*میرا تو خون بھی کڑوا ہے*💔🥀
مرہم نہ بن سکے گی
تیری معذرت کبھی💔
ﮐﯿﻮﮞ ﭨﮭﮩﺮ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﯾُﻮﮞ، ﻣِﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﺮ
ﮬﮯ ﺩَﺭﺩ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﻮ ﮔُﺰﺭ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ؟
Dil krta h k khud ko brbad kr dalo
Hello khn ho ab to aa jao
جی چاہتا ہے آج ساری نیند کی گولیاں۔
کھا کر سو جاؤں اور کل نہ اٹھوں۔
جب اسے خبر ملے تو
وہ کانپ جائے سہم جائے۔
چیخنا چاہیے لیکن اس کی آواز گم ہو جائے۔
وہ میری میت پر آئے روئے تڑپے لیکن مجھے کوئی فرق نہ پڑے۔
وہ میرے سامنے ہاتھ جوڑے لیکن میں اس کی طرف نا دیکھوں۔
Koe churhel h yhn
قاصد کیسے بھلائیں ہم اہلِ درد اُسے
دلوں میں چھوڑ گیا اپنی داستاں وہ شخص🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain