Back now..
365 Days... Again
Lahore Lahore a 🥀
یونہی بدنام آستینیں ہیں۔۔۔۔ سانپ تو دل کے مکیں ہوتے ہیں 💔💯🥀
مارش کا بوسم شہت بدید ہے۔ 😂 بقول "زلاول برداری"
آج پھر موسم بارش والا ہے۔۔ 😂🤓
Asalam O Alaikum Lahore❤️
ہر قسم کی عورتیں ہیں۔۔۔ کچھ ایسی بھی ہیں جو ماں بننا نہیں۔چاہتی۔۔۔ اور کچھ ایسی ہیں جو رشتوں کے لیے ترستی ہیں۔۔۔کچھ ایسی کہ جو ہر رشتے کی قدر جانتی اور ہر حلال رشتے کے لیے اپنی جان تک۔وقف۔کر۔دیتی۔ہیں۔۔۔۔تو مختصراً یہ۔کہ ہر عورت کی بات نا کریں۔ 💯 جیسے ہر عورت ایک۔جیسی۔نہیں ایسے ہی ہر مرد بھی ایک۔جیسا۔نہیں۔💯۔کوئی گلی کا آوارہ درندہ صفت اور کوئی بیوی بچوں کے لیے حلال۔کمانے اور اذیتوں سے گزر کر خاندان کا بوجھ اور معاشرے کی تلخیوں، بے عزتی اورمشکلات جھیل کر ذندگی بسر کرتا ہے۔ 🇵🇰
نماز فجر میں ایک صف نہیں بھرتی۔ صبح ہوتے ہی موبائیلوں سے دین برستا ہے۔ 💯
’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اس نے اپنی کتاب میں لکھا اور وہ اپنی ذات کے متعلق لکھتا ہے جو اُس کے پاس عرش پر رکھی ہوئی ہے کہ میرے غضب پر میری رحمت غالب ہے۔‘‘
یہ حدیث متفق علیہ ہے
اللّٰه پاک کریم ہے۔ اور کریم کی یہ صفت ہے کہ وہ جب کسی پر قابو پاتا ہے تو اسے معاف کر دیتا ہے، رہا، درگزر فرماتا ہے۔ سبحان اللّٰه۔ صد افسوس کہ ہم پھر بھی ناشکرے ہیں۔
کروڑوں درود و سلام پیارے کریم آقا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم کی ذات اقدس پر جنہوں نے ہمیں اللّٰه پاک کی پہچان کروائی۔ ❤️❤️❤️❤️
Pandemic story?
guess what___
وہ کہیں نا کہیں۔سے وسیلہ۔بنا ہی دیتا ہے۔ وہ اپنے بندے کو تڑپتا نہیں چھوڑتا ❤️ اللّٰه اکبر
جس عمر میں اللّٰه پاک نے نماز بھی فرض نہیں کی اس عمر میں ہم نے بچوں پر فزکس اور میتھس فرض کی ہوئی ہے____ بقول ساحل عدیم ❤️
اچھی پرفارمینس پر پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے والے آج جب اس موقع پر انہیں سپورٹ کرنے کا وقت آیا تو بکواس اور گندی زبان استعمال کر رہے ہیں۔ شرم آنی چاہیے ایسے لوگوں کو۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ ✌️❤️🇵🇰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain