Damadam.pk
Ali_Daha's posts | Damadam

Ali_Daha's posts:

V_BoyZ_ 🔥💯
A  : V_BoyZ_ 🔥💯 - 
Ali_Daha
 

میری نظر میں انڈیا اور نیوزی لینڈ سے جیتنا ہی پاکستانی ٹیم کی سب سے بڑی فتح تھی جس میں انہوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا۔ آج کا میچ پاکستانی ٹیم کی محنت لگن اور جنون میں کسی قسم جے شک کی گنجائش پیدا نہیں کرتا۔ انہوں نے اپنی بہترین فارم دکھائی۔ حسن علی سے شکوہ رہے گا پر ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰💫💯❤️
well played Pakistan ❤️

Ali_Daha
 

everyone's commited

"You_bad_boy". I'll rather take it as compliment 💥💯💫🔥
A  : "You_bad_boy". I'll rather take it as compliment 💥💯💫🔥 - 
Ali_Daha
 

تم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے__
اور کچھ عین ،شین قاف بھی ہے __
❣️💌💯 💥

Ali_Daha
 

الخیر__ مورننگ 👻

Ali_Daha
 

watched movie.. Only God Forgives 2013 👻

Ali_Daha
 

جمعہ مبارک ❤️❣️

Ali_Daha
 

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا
نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا
دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا
تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا
فیض ہے یا شہ تسنیم نرالا تیرا
آپ پیاسوں کے تجسس میں ہے دریا تیرا
اغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا
اصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستا تیرا [1]
فرش والے تری شوکت کا علو کیا جانیں
خسروا عرش پہ اڑتا ہے پھریرا تیرا
آسماں خوان، زمیں خوان، زمانہ مہمان
صاحب خانہ لقب کس کا ہے تیرا، تیرا
میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب
یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا
تیرے قدموں میں جو ہیں غیر کا منہ کیا دیکھیں
کون نظروں پہ چڑھے دیکھ کے تلوا تیرا

Ali_Daha
 

ظفر دل سے نکل تو جائیں گے ہم💔
بہت یاد آئے گا یہ گھر پرانا ❣️💌

Ali_Daha
 

well Paid Afghanistan ___ 😂😂 what an acting 🤩🤩❌

Ali_Daha
 

در پہ غیروں کے زحمت نا فرمائیے
بھیک لینی ہو تو مدینے چلے جائیے
کوئی دیتا ہے تو سامنے لایئے
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے
دینے والا یے سچا ہمارا نبی
_ محمد الرسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم
❤️

Ali_Daha
 

قرن بدلی رسولوں کی ہوتی رہی
چاند بدلی سے نکلا ہمارا نبی
خلق سے اولیا ، اولیاء سے رُسل
اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی
انبیاء سے کروں عرض کیوں مالکوں
کیا وہ تمہارا نبی ہے، ہمارا نبی
❤️

Ali_Daha
 

تراکھائیں تیرے غلاموں سے الجھیں
ہیں منکر عجب کھانے غرانے والے
__
صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم ❤️

Ali_Daha
 

ہو نا یہ نام تو کلیوں کا تبسم بھی نا ہو
اور چمن دھر میں بلبل کا ترنم بھی نا ہو
ہو نا یہ ساقی تو پھر
مے بھی نا ہو خم بھی نا ہو
بزم توحید بھی نا ہو دنیا میں
میں بھی ہوں تم بھی نا ہو
صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم ❤️

Bunny bunny 😍😃🐰
A  : Bunny bunny 😍😃🐰 - 
میں خریدوں تیرے لیے چوڑیاں__ تو جو حکم صادر کرے 😍❤️🔥
A  : میں خریدوں تیرے لیے چوڑیاں__ تو جو حکم صادر کرے 😍❤️🔥 - 
Funny joke
A  : Hello Guys 😂😂 - 
Ali_Daha
 

’’مکہ شریف‘‘ کے مفتی علی بن حسن مکیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے فرمایا کہ احمد رضا خان کو تمام مذہبوں کی سائنس پر عبور ہے

Ali_Daha
 

but Mard Mard ki script Hath men ley k Qur'an Sikha Rahi hen. جب غیر محرم کے ساتھ حج پر نہیں جا سکتے تو عائشہ اکرم مینار پاکستان پر کون سا حج سے افضل کام کرنے گئی تھی؟ اور رہی بات لباس کی تو سر پر دوپٹہ تک نہیں تھا۔ اور پشت پناہی تو پہلے ہیں بہت بڑی ہے انکی۔ اور یاسر شامی صاحب کے ساتھ وہ قوم کی بیٹی، بہن سب بن گئیں۔ یہ منافقت نہیں؟ تھوڑا نیوٹرل سوچیں بس حوالے دینے اور قرآنی آیات کو کاپی پیسٹ نا کریں۔ اپنا اوپر کا حصہ۔بھی استعمال میں لائیں