کوئی حسین سا سجدہ بھلا ادا تو کرے
سلام یا حسین
ایک اور اینٹ گر گئی حیات اے
زندگی کی اور تم کہتے نیا سال مبارک ہو تمہیں
ھ1442 مبارک ہو سب مسلمانوں کو 😟😟😟😟
پانی کی شدید کمی ھوگئی ھے
پانی احتیاط سے استمعال کریں
دودھ فروشوں اٹھو دیکھو کجھ سوچو
اگر پانی ختم ھوگیا
تو کیا خالیص دودھ بیچو گے 🤣🤣🤣🤣🤣
کراچی والوں پھر سے اپنی اپنی کشتی کو
ٹاکی شاکی مار لو پھر سے طوفانی بارشیں ھونے والی ھیں
موجھا کرو موجھا
😂😂😂😂😂
سندھ میں پھر بارشیں ھونگیں
مطلب
پھر سے رومانٹک موسم ھوگا
😁😁😁😁😁
میں ہمیشہ آپ کے لیئے کام کی باتیں لے کر آتا ھوں آج بھی آپ کے فائدے کی بات لے کر حاضر ھوں
تاریخ گواہ ہے کہ
انسان ٹھوکر کھا کر سنبھلتا ھے
تو آپ بھی ٹھوکریں کھایا کرو
ایسے سمنبھلنا آپ لوگوں کے بس کی بات نہیں ھے 😁😁😁😁 
برش کرنے کے بعد
اپنے دانتوں پے انگلی پھیر کر دیکھنا
اگر
کھیچو کھیچو أواز أئے
تو سمجھ جانا دانت ساف ہوگئے ہیں
😆😆😆 
- post removed -
بریکنگ نیوز
سندھ میں گرمی لوگوں پر مہربان اور نہایت پیار سے بلا رھی ھے
اتھے آآ توواڈے جن کڈا
🤣🤣🤣🤣🤣
گرمی نے سب کا دماغ خراب کیا ھوا ھے
پر شکر ھے میں ٹھیک ہوں
آپ سب کو میری طرف سے چودا آگسٹ مبارک ہو
سب مزے کرو مل کر
🤣🤣🤣🤣🤣
میں یہ پوچھنا چاھ رھا تھا
کیا شادی شدہ مرد حضرات بھی چودا اگسٹ پر آزادی کا جشن منا سکتے ہیں ؟
یا یہ صرف ھم کنوارے لوگوں کا دن ھے
😂😂😂😂😂
لاہوریوں تمہیں تماری ماں قسم ھے
سچ سچ بتانا
گوشت کا ذائقہ الگ تھا نا بازاری گوشت سے
🤣🤣🤣🤣
لوگ کہتے ہیں کہ بگڑا کیا ھے
ہمیشہ
اپنے دل کی سنو
آپ ھی بتائیں اس دھک دھک کا میں کیا مطلب نکالوں 😫😫😫😫😫
اداسیاں جو نا لاتے تو اور کیاکرتے
۔۔ نا جشن اے شولا نامناتے تو کیا کرتے۔۔
اندھیرا مانگنے روشنی کی بھیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھم اپنا گھر نا جلاتے تو کیا کرتے ۔۔۔۔
حیرت کی بات ھے
مسلمانوں نے بنا روزے رکھے ھی عید منا لی
افسوس صد افسوس
😁😁😁😁😁
AA TUWADY JIN KADHAAN

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain