میں نے اپنے باتھ روم سے بیس روپے پائے باھر نکل کر میں نے تیز آواز میں کہا مجھے بیس روپے ملے ھیں جس کسی کہ بھی ھیں وہ اپنا شناختی کارڈ سو روپے ،بطور انام دے کر لے جائے پھر پتا نہیں کیوں کوئی نہیں آیا لینے
اگر کسی کے سر میں جووے ھو جائیں تو ایک عدد ہتھوڑا نہیں ہتھوڑی لیں اور جہاں جہاں خارش ھو رھی ھو مارتے جائیں اس سے جووئے مر ھی جائینگی ساتھ میں سر پہاڑ نما بھی ھوجائیگا 🤣🤣🤣🤣🤣
ماھی آوے گا تے پھل نال دھرتی سجاوانگی یہ مجھے ھو کیا گیا ھے کیسے گانے گا رھا ھوں توبہ توبہ یہ تو عورتوں والا گانا ھے کہی سچ میں تو پیار نہیں ھوگیا مجھے 🤣🤣🤣🤣🤣