لاحاصل تھے جب تو کیوں زندگی میں
لاحاصل ھو تھے جب تو کیوں آئے
یہ عید تو پھر لوٹ کر آگئی مگر وہ کب لوٹے گے جو بجھڑ گئے مجھ سے
- post removed -
تیرے بعد تیرا عہدہ نہیں دیا کسی اور کو
میں نے کھوتے کے سامنے چائے کی بالٹی اور پانی کی بالٹی رکھی ___ تو کھوتا پانی پی گیا جس سے میں نے اندازا لگایا کہ جو چاہے نہیں ہیتا وہ کھوتا ھے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
تم بھی لوٹ آو نا ____ دیکھو _____ بڑی عید بھی ہھر سے لوٹ آئی ھے 😭😭😭😭😭
تکلیف دینے والی چار لائنز ______ 1__ تمارے لیے چائے نہیں بنائی _______ 2 ____ تمارے لیے چائے نہیں بچی ____ 3___ تماری چائے کوئی اور ہی گیا ______ 4 _____ چائے کی پتی نہیں ھے 😁😁😁😁😁
مجھے رات کو چاند تارے ___ اور دن کو سورج نظر آتا ھے ______ کہی مجھے پیار تو نہیں ھوگیا 😫😫😫😫😫
باندری جی
محلے کی مسجد تک جانے کو دل نہیں کرتا ___ اور _______ خواب دیکھتے ہیں مدینہ منورہ میں نماز ادا کرنے کے _______ شرم پھر بھی ہمیں آتی نہیں
جب بھی عید کے دن قریب دیکھے __________ میں نے اکثر اداس غریب دیکھے
یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی _______________ جو بچھڑے ھیں وہ کب لوٹے گے 😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain