کوئی آپ کو ٹھرکی بولے تو اب اگر غصہ نا کرنا اسکو برا بھلا بھی نہیں کھنہ دکھی بھی نہیں ھونا بس روم میں جاکر بیڈ پر لیٹ کر آرام کرتے ھوے سوچنا اسکو بتایا کس نے پھر اسکی خبر لینا اچھے سے 😂😂😂🤣🤣
کوئی آپ کو ٹھرکی بولے تو غصہ نا کرنا اسکو برا بھلا بھی نہیں کھنہ دکھی بھی نہیں ھونا بس روم میں جاکر بیڈ پر لیٹ کر آرام ے کرتے ھوے سوچنا اسکو بتایا کس نے پھر اسکی خبر لینا اچھے سے 😂😂😂🤣🤣
میرے کمرے میں اڑ رھے تھے بادل واہ واہ واہ واہ واہ میرے کمرے میں اڑ رھے تھے بادل واہ واہ واہ واہ واہ میں کجھ بھی لکھوں غور سے پڑھتے ہیں پاگل بھلا کمرے میں کبھی بادل اڑھتے ھیں 😂😂
رونے دے آج مجھ کو تو آنکھیں سجانے۔۔۔۔ باھوں میں لے لے اور خد کو بھیگ جانے دے۔۔۔۔۔ یہ جو قید سینے میں دریا ھے وہ چھوٹ جانے گا۔۔۔۔ ھے اتنا درد کہ تیرا دامن آنسوؤں سے بھیگ جاےگا