گروپ میں نا ہی کوئ کرپشن کریگا نا ھی کوئی دوسری پارٹی کو تنگ ایسے بندے کہ لئیے گروپ انتظامیہ اس بندے کو نا اھل قرار دے کر پانج روپے کا سکہ پھکیگی اور اس بندے سے کھیگی اوے اٹھایو جیسے ہی ہو بندہ سکہ اٹھانے کے لئے جھکنے گا تو لات مار کرو نکال دیا جائے گا پھر مت کھنا مجھے کیوں نکالا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣