اچھی بھلی دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی🤫
اچانک گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا🙁🤣😅❤
اسکول کھلنے کے بعد*
*ٹیچر : تمہارا نام کیا ھے؟*
*اسٹوڈنٹ: کائی قبیلے کے سردار* *سلیمان شاہ کا بیٹا ارطغرل* 🙃😜.....😂😂👈
پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے " کس کی یاد آ رہی ہے ؟؟ 🤔
نئے گانے سنو تو کہتی ہے " تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"
🙄🙄🙁
پاکستانی لڑکوں کا بھی اپنا الگ ہی لیول ہے داد دینی بنتی ہے ان کے حوصلے کو😮😮
پروس والی عائیشہ بات نہیں کرتی اور فیسبک پر Uk کی گوریوں کو ریکویسٹ بھیج رہے ہوتے🤣🤣
اور یہ جارہے بدتمیز لوگ😒😒🙄
۔
۔
۔
۔
معصوم بچے کی پوسٹ اگنور کرکے😏😏
وزیر اعظم عمران خان کا تاریخی فیصلہ
زیادتی کرنے والے مجرمان کو " بلاول " بنا دیا جائے گا
😂😂😂😂😂😂
آج گلی میں دو بندے اک دوسرے کو بہت گالیاں دے رہے تھے۔
پھر میں نے جا کہ سمجھایا۔
تب جا کہ ہاتھا پاٸی شروع ہوٸی.😕😕😎😁😁😁😁
ابا حضور نے موبائل کی تلاشی لیتے ہوۓ پوچھا
یہ رشید مستری کیوں پوچھتا ہے کہ کھانا کھالیا ہے یا نہیں۔۔😂😂🤣🤣
اب میں کیا بتاوں ابا کو 😂😂😂
فارغ بیٹھنے سےتو اچھا ہے 😏🙈
میری پوسٹ پر دھڑا دھڑ کمنٹ کرو 😂😝😅😅😅
ہمیں تو درد میں "پیناڈول" لینی پڑتی ہے🙄😞
سنا ہے "ریلیشن شپ " والے تو Ummmah سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔۔۔۔؛ 😘😜😂🙈😂😂
بس کرو اوےے 🙏🙏
😎😎😋
آج ایک #لڑکی نے اپنی #باتوں سے 😍😍
#دل کے ساتھ #گردے بھى #جیت لیے ہیں 😂😂😛😛
اب لے لینا سیب والا موبائل
☹☹☹😂😂😂😂
کاش میری بھی جانو ہوتی 🙈🙈
ہاں تم جیسی ایسے کیا دیکھ رہی ہو تمہاری ہی بات کر رہا ہوں 😁😁😜😜😜
امریکہ میں محبت کی نشانی پھول. 🌹
انڈیا میں میوزک🎶
اور پاکستان میں ایزی لوڈ. ✌️🤦♂️
✍️مرشد✍️
سردیاں آنے والی ہیں، 📷📷
لوگوں کی شادیاں ہونگی منگنیاں ہونگی نکاح ہوں گے📷📷
ہمیں بس کھانسی ہوگی، ذکام ہوگا،بخار ہوگا📷📷😭😭😭😭
ریال کے بدلے 42 روپے ملنے پر ہم بیرون ملک چلے جاتے ہے لیکن1 نماز کے بدلے 70 درجے ملنے پر مسجد نہیں جا سکتے.کیوں؟
میں نے اپنی زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھے ہیں 😰
جہاں پے لکھا ہوتا ہے !
آہستہ چلیے اگے خطرناک موڑ ہے 🤣🤣
جب ایک بجلی کی تار کو دوسری بجلی کی تار سے پیار ہو جائے تو اسے " کرنٹ افئیر" کہتے ہیں
فارغ بیٹھا تھا سوچا آپکو بتا دوں😜😂😂😃
شی... مجھے پرندے بہت زیادہ پسند ہیں❤️😍🐦
می..... مجھے بھی سارے دوست کالا کوا ہی کہتے ہیں😁😅😅😅😅😅
بلاک کر گئی کمینی 🤨🤨
سبحان۔ صاحب جن کی بیوی سرائیکی تھیں ان صاحب کو شوق تھا بیگم کو انگلش سکھانے کا
ابتدائی طور پر دوپہر کا کھانا لنچ اور رات کا کھانا ڈنر سکھا دیا۔ آگے کیا ھوا، پڑھیے
بیگم نے کھانا لگایا اور انگلش کے دل دادہ صاحب سے بولی:
سبحان مِیا صیب، ڈنر کر گِھنو۔
سبحان بولا:
وئے شودی بھولی، میڈی مِٹھڑی، ایہہ ڈنر کئے نئیں لنچ اے۔ ڈوپہراں کُوں لنچ تِھیندا ہوندے۔
بیگم فوراً تصحیح کرتے ہوئے بولی:
وئے نامراد جاہلا، شودا ہوسِیں تُوں، جاہل ہوسِی تیڈا پَیو، شودی ہوسِی تیڈی ما۔ مر پَوویں شالا ایہہ رات دا بچیا پیا ٹُکر ہا، میں اُوہو چا آئی آں۔ ہنڑ ڈسا ایہہ لنچ اے یا پَیو تیڈے دا ڈنر اے؟
😂😂😂😂😅😅😅
مبارک ہو گروپ والو 😢😢
آپکی بھابھی پھر سے لڑکا نکلا 😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain