Ae dost teri dosti per karte hai hum naaz……
har waqt milne ki karte hai fariyaad…..
hume nahi pata, gharwale batate hai……
hum neend mein bhi karte hai aapse baat…….
Khuda Ne Jab Tujhe Banaya Hoga,
Ek Suroor Sa Uske Dil Mai Aaya Hoga,
Socha Hoga Kya Dunga Tohfe Mai Tujhe,
Tab Jake Usne Mujhe Banaya Hoga…
Chale wo kadam kadam jo sath mere,
To uske saath se pyaar ho jaye
*عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے*
*یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے*💔🥀
کرونا میرا نام ہے ¤
چین میرا پہلا میزبان ہے ¤
ایران مجھ سے پریشان ہے ¤
اٹلی میں میرا طوفان ہے¤
اسپین میرے وجہ سے ویران ہے¤
پاکستان میں کچھ نہیں صرف میرا نام بدنام ہے ¤😂😂😂😂😂
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں**
*وڃي موت کي چئو تنهنجا مهمان ٿينداسين،*❤ ✌️
*نتيجو ڇا به نڪري اسين آزاد ٿينداسين،،،*❤ ✌️
بس تیری ہی کمی ہے زندگی میں
,,,,اے کرونا وائرس ،،،،
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا .
*💕انسانوں کو سمجھنا بہت ہی مشکل کام ہے خاص کر پرخلوص اور دل کے صاف لوگوں کے لیے💕*
*💕مرد داڑھی شیو کرکے عورت سے برابری چاہتا ہے عورت برقعہ اتار کر مرد سے برابری چاہتی ہے خدا کی تقسیم سے ناخوش دونوں خسارے میں ہیــــں💕*
میں اپنے ابو کو روزانہ طارق
جمیل صاحب کا وہ بیان لگا کر سناتا ہوں۔جس میں وہ کہتے ہیں
,,اپنی اولاد کی شادی میں دیر
نا کرو۔😌🙈🙋♀😍😍
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے، ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
عورت سبزی والے سے: اگر یہ سبزی خراب ہوئی تو میں ہانڈی ہی اٹھا کر لے آؤں گی...
سبزی والا: اگر مناسب ہو تو ساتھ میں دو روٹیاں بھی لے آنا...😛😛😛😛😛😛
Aslam o Alaikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain