سال کے اختتام پر ایک لائن میرے لیے
تنقید گلا شکوہ تعریف نصیحت شکایت یا کچھ بھی🥀📝
♥️ آئیں محبتیں باٹیں ♥️
سندھی مہاجر بھائی بھائی 🌹♥️
امن اور محبت کی سوچ لیکرجیو اور جینے دو فساد میں کچھ نہیں ملنے گا 33 سالہ تجربہ کیا کم ھے مزید تجربات مت کرو ایک دوسرے کا احترام کرو خوشیاں بانٹو خوشیاں سمیٹو بھائی چارا قائم کورو ایک وقت میں ایک پاؤ سے زیادہ کھانہیں سکتے کفن میں جیب ھے ناقبر میں الماری سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر جانا ہے نفرتوں سے ناپہلے کچھ ملا نا اب ملےگا
( 🌹 بھائی🌹 )
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_تمہاری موجودگی میرے دل کو اس طرح چھوتی ہے👀_
*جیسے خاموش دعا قبول ہو گئی ہو 💞🌙*
★ 𝘱𝘦𝘳𝘧𝘦𝘤𝘵 ★
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
°•"خدا جانے کیوں پسند ہیں آپ اتنی
میسر اگر آپ سے بہتر بھی تو قبول نہیں
#M_ēē_R✍️
ﺍﺏ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﮯ ﺭﮨﯿﮟ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ🖤
#M_ēē_R✍️
دسترس ترکِ تعلق کا سبب ٹھہرا
اُسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا ~
#M_ēē_R✍️
واجب القتل ہے وہ عاشق جو اپنی محبوبہ کا
برہنہ کندھا دیکھ کر بھی اس پہ بوسہ نہ دےـــــــ ♥️🥀
خوش دلی سے دو گھڑی گلے لگاو ہمیں
ہمارے تمام مسائل کا حل محبت ہے۔۔
🥀💔
زندگی میں کچھ تعلق الہامی ہوتے ہیں
بنا کسی غرض کہ
بنا کسی حرص کہ
بیان سے باہر
اور سدا دل کہ مکین رہتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!🫀🌸
#M_ēē_R✨
کوئی ایک شخص تو یوں ملے ،
کہ وہ ملے تو سکون ملے۔🩷🌻
#M_ēē_R✨
محبت سے مطمئن ہونا آپ کو خیانت سے روکتا ہے ۔ آپ کو جس سے محبت ہے اگر اس سے مطمئن ہیں تو چاہے وہ دور ہی کیوں نہ ہو، آپ کسی اور کو نہیں دیکھیں گے ۔ ❤️🩹
#M_ēē_R✨
محبت سے مطمئن ہونا آپ کو خیانت سے روکتا ہے ۔ آپ کو جس سے محبت ہے اگر اس سے مطمئن ہیں تو چاہے وہ دور ہی کیوں نہ ہو، آپ کسی اور کو نہیں دیکھیں گے ۔ ❤️🩹
#M_ēē_R✨
کسی ان دیکھی دنیا میں یا خواب کہانی میں کسی مانوس خوشبو کی طرح تمہارے آس پاس کہیں میں بھی ہوں۔ (شاید ۔۔۔۔)🥀💖
#M_ēē_R✨
راستے اور فاصلے میں بڑا فرق ہوتا ہے:
راستے طے کرنے پڑتے ہیں؛
اور فاصلے؛ سمیٹنے پڑتے ہیں؛
دھیان رہے کہ؛ روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکایتیں اچھی ہیں؛ 💯👍🏻
#M_ēē_R✨
خوابوں کو ملیں گی تعبیریں۔۔۔!❤️🩹✨
ان شاء ﷲ🤲
#M_ēē_R✨
اک شخص کہتا ہے مجھے صبح بخیر
اور پھر میرا دن سنورنے لگتا ہے ☀🌞❤
#M_ēē_R✨
دُنیا کی ہر چیز کا نعم البدل نکل آتا ہے، انسان بدل جاتے ہیں تو جذبات پہلے جیسے کیسے رہ سکتے ہیں !🍂🦋
زِندگی بہت بے ترتیب سی ہے، اِن دِنوں !!!❤️🩹🥀
سلامتی ہو ان پیغامات پہ جو رد ہونے کے ڈر سے بھیجے نا جا سکے۔۔۔۔ 🖤🍁
ملے گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر!
رھے گا ملال کے آپ اِس جہاں میں میرے نہیں ہوئے🥺💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain