Damadam.pk
Ali_Sindhi's posts | Damadam

Ali_Sindhi's posts:

Ali_Sindhi
 

آج یہ تو بتایا گیا کہ ہاتھوں میں تسبیح پکڑنا سُنت ہے لیکن ہاتھوں کے اندر کافروں کے خلاف تلوار اُٹھانا بھی سُنت ہے
اور بیت اللّٰه کا طواف کرنا سُنت ہے لیکن غلاف کعبہ کے اندر گستاخ کو قتل کروانا یہ بھی سُنت ہے یہ سُنتیں کس نے بتانی ہے؟
سنت کا اپنی کرسی کیلئے استعمال قابل مذمت😾

Ali_Sindhi
 

حکومت ہوش کے ناخن لیں عوام کے صبر کا امتحان نا لیں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی لے کر اسلام آباد میں تخت نشین ہو کر عوام کو مزید پیس دیا منگائی میں. اگر حکومت نہیں چلا سکتے تو گھر چلے جاؤ پاکستان کے مامے مت بنو. یہ ملک ہمارا ہے ہم چلا کر دکھائیں گے ان شاءاللہ
@BabarAliTLP

Ali_Sindhi
 

شیخ رشید کا اپنے دورِ حکومت میں تحریک لبیک پر مظالم کا اعتراف۔ خود بتا گئے TLP کے 18 لوگ شہید ہوئے۔۔
یعنی ابھی آپ کے ساتھ وہ کچھ ہوا ہی نہیں جو آپ نے ٹی ایل پی کے ساتھ کیا تھا

Ali_Sindhi
 

جتنا درد لوگوں کو تحریک لبیک سے ھے اگر یھی درد نون لیگ پیپلز پارٹی پی ٹی آئی قاف لیگ ایم کیو ایم اے این پی سے ھوتا تو آج یہ دن دیکھنے نا پڑتے لہھازا تحریک لبیک کو برداشت کرنا سیکھیں تم اپنا کام کرو ھم اپنا کام کر رھے ہیں منہ کے ساتھ ساتھ سب کچھ بند کرو ورنہ ھم کر دیں گے #TeamKHR

Ali_Sindhi
 

نہ ہم آزاد ہوئے نہ خان صاحب کا جہاد ہوا ، نہ اسمبلیاں تحلیل ہوئیں ، لیکن PDM حکومت نے غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پاکستان گھپے والے بھی ملک کو لوٹ چکے۔ شیر بھی آگیا، تبدیلی بھی آگئی بس نہیں آئی تو ہم پاکستانیوں کو عقل نہیں آئی 🤐
#پاکستان_کا_حل_نظام_مصطفٰی

Funny joke
A  : خبردار اگر کسی یوتھیئے نے مجھے گالی دی، کیونکہ یہ آپ کے خان کا فرمان ہے😂😂 - 
Ali_Sindhi
 

گفتگو ایسے شخص سے کریں جو آپ کا احترام کرے، مشورہ کسی ایسے شخص سے کریں جو آپ سے محبت کرتا ہو
اور قرب کسی ایسے شخص کا اختیار کریں جو آپ کے مشابہ ہو..

کیوں?????
A  : کیوں????? - 
تحریک لبیک یارسولَ اللّٰہ پاکستان کی قیادت سے لیکر آخری کارکن تک ہمارا یہی نظریہ ھے کہ ہمیں 100 بار بھی الیکشن لڑنا پڑا تو ان شاء اللہ امیرالمجاہدینؒ کی نظرِ عنایت سے تنِ تنہا لڑ لیں گے لیکن بدنامِ زمانہ کرپٹ سیاسی جماعتوں سے کبھی اور کسی صورت اتحاد والحاق نہیں ھو سکتا!
A  : تحریک لبیک یارسولَ اللّٰہ پاکستان کی قیادت سے لیکر آخری کارکن تک ہمارا یہی - 
کتھے ہو یوتھیو..؟ 
 بڑا یوٹرن
A  : کتھے ہو یوتھیو..؟ بڑا یوٹرن  - 
Ali_Sindhi
 

اسِ کو غرور مان لیں یا پھر ادائیں یار
بات چیت کے سارے سلیقے ہی بدل گئے
اور اُن کو جس دن سے بتایا کہ وہ سب سےخاص ہیں
یار اُسی دن سے اُن کے طور طریقے بدل گئے

20 جمادی الثانی یومِ ولادت با سعادت سیدہ خاتون جنت حضرت فاطمۃُالزّہراء رَضِیَ اللّٰهُ تَعَالٰی عنہا
A  : 20 جمادی الثانی یومِ ولادت با سعادت سیدہ خاتون جنت حضرت فاطمۃُالزّہراء - 
Islamic Quotes image
A  : خاتون جنت کا مختصر تعارف  - 
Ali_Sindhi
 

❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤

Ali_Sindhi
 

عشق کیجئے تو سدا کیجئے
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے 💔😑

Ali_Sindhi
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتگو کر کے💋😘
تو اک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی😌❤️

Ali_Sindhi
 

باہر سے میرے جسم کی دیوار کھڑی ھے
اندر سے مگر ٹُوٹے ہُوئے گھر کی طرح ہُوں

اگر تحریک لبیک کی حکومت ہوتی تو اسرائیل کا فیصلہ ہو چکا ہوتا یا وہ نہیں یا ہم نہیں ، ٹی ایل پی
A  : اگر تحریک لبیک کی حکومت ہوتی تو اسرائیل کا فیصلہ ہو چکا ہوتا یا وہ نہیں یا - 
Ali_Sindhi
 

تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جاٸیں گے.....!!!❤
ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہے.....!!!❤

Ali_Sindhi
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤