Boht maaar pari aaj..meny apni selfi bnaty howy kaha chand nazar aa gya chand nzar aa gya..itni si bat pe koi marta hai kia😪😪
عید تو بس لڑکیوں کی ہوتی ہے
30 روپے کی مہندی لگا کر 3 دن تک اسے دیکھ کر خوش ہوتی رہتی ہیں😁😁😋😂
لڑکيوں والی آئی ڈی بنانے والو'
#آذان کی آواز سن کر
سر پر ڈوپٹہ لے ليا کرو
اينج تے فير اينج ای سہی 😂
بریکینگ نیوز
بازاروں میں رش کے باعث کرونا وائرس دم گھٹنے سے ہلاک😂😂
دعا کریں خدا مجھے وہ عُروج دے جس کی عمر 18 یا 19 سال ہو😜
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
آج تو پڑوسن نے حد ہی کر دی
بولی تمھارےواٹسپ فیسبک پر بہت سارے فرینڈ ہیں ہماری بھینس🐃 ہی بکوا دو🤣🤣🤣😁☺😁
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆