Damadam.pk
Ali_bhai_22's posts | Damadam

Ali_bhai_22's posts:

Ali_bhai_22
 

2 مزید دلچسپ سوال یہ ہیں کہ واقعہ رات 3 بجے پیش آیا تو اس واقعہ کے ہونے سے پہلے ہی جیو نے 9:26 پر یہ خبر کیسے دے ڈالی اور وہ بھی اس ٹائم پر جب پورا پاکستان خبروں کے چینل لگائے بیٹھا ہوتا ہے؟ عورت گھر سے 12:30 بجے نکلی اور جیو نے 3 گھنٹے پہلے ہی واقعہ بتا دیا وہ کیسے 👇 7
دوسری دلچسپ بات یہ ہے کہ جس مدعی نے FIR درج کروائی اس نے اپنا ایڈریس اور فون نمبر بھی دیا جو کہ بعد میں فون نمبر اور ایڈریس دونوں جعلی نکلے۔ وہ کیوں؟؟؟
اک مرد کی بیوی کی بے حرمتی ہوئی اور وہ اپنی اہم معلومات ہی جعلی دے رہا ہے وہ کیوں؟؟8
اس پورے واقعہ میں پولیس کیسے ذمہ دار ہوئی؟؟ اگر نہیں ذمہ دار تو پھر صرف ن لیگی اور کرپٹ صحافی ٹولہ صرف اور صرف #CCPOLahore کا استعفیٰ ہی کیوں مانگ رہے ہیں وہ اس میں کیسے مجرم ہوئے؟؟
کیا انہیں بنیادی سوالات اٹھانا ہی مجرم کر گیا؟؟؟

Ali_bhai_22
 

کہ آپ کو رات 12:30 گھر سے نکلنا پڑا اور آپ نے صبح کا انتظار بھی کرنا گوارہ نہ کیا۔
تیسرا سوال یہ کہ جب ان کا پیٹرول ختم ہوا تو انہوں نے خاوند کو فون کیا اور پھر پولیس والوں کو فون کیا۔ یہ کیسے ممکن ہوا کہ آپ اپنی لوکیشن پولیس والوں 👇 4
دیتی ہیں اور پولیس سے پہلے وہاں مجرمان پہنچ جاتے ہیں۔ مجرموں کو گھنے آندھیرے اور اتنی بڑی موٹروے پر کیسے معلوم ہوا کہ اک عورت کی فلاں جگہ پر گاڑی خراب ہے اور اس میں عورت بچوں کے ہمراہ ہے اور مرد بھی نہیں ہے حالانکہ یہ مجرمان کسی گاڑی میں بھی نہیں آئے؟؟؟5
میں آپ کو FIR دے رہا ہوں جس کے مطابق شوہر اپنے دوست کے ہمراہ بیوی کیلئے روانہ ہوا اور جائے وقوعہ پر پہنچا اور بیوی کو جنگل سے آتے پایا۔
سوال یہ کہ عورت کے پاس تو سب سے پہلے ڈولفن پولیس والے پہنچے تھے جن کے مطابق عورت اپنے بچوں کے ہمراہ جنگل میں لیٹی

Ali_bhai_22
 

خاموشی کی بھی کتنی زبانیں ہوتی ہیں دکھ۔ غصّہ۔گلہ۔ ضد۔انا ۔اور بے بسی !!😶💔🔥

Ali_bhai_22
 

tenu bewafa v nhi kehna teri yad sahary jee lena dil de zakhma nu Ali ny hanjua de nal seee lena ❤️❤️ punjabi

....daso hun sary
A  : ....daso hun sary - 
سنورتی ہیں وہ آئینہ دیکھ کے💞
سنور جائیں تو آئینہ دیکھتا ہے💞
A  : سنورتی ہیں وہ آئینہ دیکھ کے💞 سنور جائیں تو آئینہ دیکھتا ہے💞 - 
تُمہارے گاٶں کی مٹی لگی ھے پیروں کو
ہمارے شہر کے رستے خُوشی سے پاگل ہیں.🔥❤
A  : تُمہارے گاٶں کی مٹی لگی ھے پیروں کو ہمارے شہر کے رستے خُوشی سے پاگل ہیں.🔥❤ - 
Ali_bhai_22
 

وہ راضی ہو جائے تو مقدر
بدلتے وقت دیر نہیں لگتی.
جمعہ مبارک

Ali_bhai_22
 

۞﷽۞
️وَ مَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا۞
️اور تـــم خـــود کچــھ نہیــں چـــاہ سکتــــے ســـوائــــے اس کــــے جـــو اللہ چـــاہــــے ، بـــے شکــــ اللہ خــوبــــ جـــاننــــے والا بــــڑی حکمتـــــ والا ہــــــــے۞

Ali_bhai_22
 

آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے.!! 😍
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے

میری کہانی کے__ اختتام سے زرا پہلے

اے مصنف!   اک بار سہی__ اسے میرا لکھنا.

❤️❤️
A  : میری کہانی کے__ اختتام سے زرا پہلے اے مصنف! اک بار سہی__ اسے میرا لکھنا.  - 
Ali_bhai_22
 

تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں۔

Funny joke
A  : Hahaha genius - 
Chacha Salvador  says !
A  : Chacha Salvador says ! - 
پوچها  کسی نے کون سی خوشبو پسند هے...💕

میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا...💞
A  : پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند هے...💕 میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا...💞 - 
میری کہانی کے__ اختتام سے زرا پہلے

اے مصنف!   اک بار سہی__ اسے میرا لکھنا.

❤️❤️
A  : میری کہانی کے__ اختتام سے زرا پہلے اے مصنف! اک بار سہی__ اسے میرا لکھنا.  - 
اجازت ہو تو مانگ لوں تجھے
آنسو بہہ رہے ہیں دعا رد نہیں ہوگی
A  : اجازت ہو تو مانگ لوں تجھے آنسو بہہ رہے ہیں دعا رد نہیں ہوگی - 
ایک جھونکا نصیب ہے ساغر
اُس گلی کا چراغ ہیں ہم لوگ
A  : ایک جھونکا نصیب ہے ساغر اُس گلی کا چراغ ہیں ہم لوگ - 
یہ کوئی تخت و تاج نہیں ہے کہ چھوڑ دوں❤
سانسوں کا انحصار ہے تیرے خیال پر۔۔۔!
A  : یہ کوئی تخت و تاج نہیں ہے کہ چھوڑ دوں❤ سانسوں کا انحصار ہے تیرے خیال پر۔۔۔! - 
یاد - رہ جاۓ گی جفا تیری
دن گزر ہی جائیں گے مصیبت کے🖤
A  : یاد - رہ جاۓ گی جفا تیری دن گزر ہی جائیں گے مصیبت کے🖤 -