تمہارا کیا تمہیں آساں بہت رستے بدلنا ہے
ہمیں ہر ایک موسم قافلے کے ساتھ چلنا ہے
#Shehzad
آخـر میں ہمــارے ساتھ ہـم خـود رہ جاتـے ہیـں🙂۔#Shehzad
کوئی نہیں ترستا کسی کیلے نئے لوگ اور نئ محبت مل جاتی ہے#Shehzad
اگر وہ میرے بغیر خوش ہے تو
خدا کرئے ہماری ملاقات کبھی نہ ہوں ..!
My last day_17/3/25
ایک حسرت نے ساری حسرتیں ختم کردی
غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس
سب سے نجات پائے زمانے گزر گئے
😔
جن سے اُمیدیں ختم ہو جائیں، اُن سے شکایتیں کہاں رہتی ہیں
جہاں باتیں دل کو زخمی کرنے لگ جائیں وہاں باتیں ختم کر دینی چاہئیں
زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے🖤🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain