Damadam.pk
Aliakhan22's posts | Damadam

Aliakhan22's posts:

Jokes image
A  : I am artist - 
Aliakhan22
 

خودکشی، عشق ، فنا ، قتل ، یا ، پھر ترک وفا🔥
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص...💔

Aliakhan22
 

ضروری نہیں کے تمہیں ٹھیک شخص سے ہی محبت ہو
یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر شخص برا ہی ہوـ
مگر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو مقدر میں نہیں ہوتی, ہاں وہ ہر شے پہ قادر ہے...!
برے کو بہتر بنا سکتا ہے, بہتر کو بگاڑ سکتا ہےـ پھر تم ضد پر کیوں اڑے ہو, کیوں خود کو اذیت میں ڈال رکھا ہے...
رب پر بھروسہ رکھو, کس کو کب اور کیا دینا ہے وہ خوب جانتا ہے, اور درحقیقت وہ
تمہیں بہترین سے نوازے گا__
انشاء اللہ

Hr chez zehr hai
A  : Hr chez zehr hai - 
Beshak 💯
A  : Beshak 💯 - 
Farq ni parta🔥🔥
A  : Farq ni parta🔥🔥 - 
Me sb ko achi lgti hu bs start me he 😷😪
A  : Me sb ko achi lgti hu bs start me he 😷😪 - 
Actually 😷😪
A  : Actually 😷😪 - 
Aliakhan22
 

کتنی تکلیف ہوتی ہے نا، اس وقت جب کوئی آپ کے ساتھ ٹائم پاس کر رہا ہو...🙃
آپ اس کے ٹائم پاس کرنے کو اس کا خلوص اور محبت سمجھ لیں۔۔🙂💔

Jokes image
A  : Pta he ni chala - 
Aliakhan22
 

آج صبح سے کم سے کم سو ہچکیاں آ گئی ہیں ارے ظالموں صرف یاد کرو میرے نام کا رٹ٘ا کیوں لگا رہے ہو 😂😂😂🤣😂🤣😂🤣😂
Murder ka plan ha kia ...
😂😂❗

Aliakhan22
 

یہ وہ ، وہ یہ تو کہانی ہے
موت آنی ہے تو بس آنی ہے
یہ جنگ نہیں کے لڑ لو تم
یہ آفت آسمانی ہے
یہ حال احوال ہمارے
ہمارے اعمال کی مہربانی ہے
خدا ہماری کیونکر سنے
کیا ہم نے خدا کی مانی ہے
اب اسکی رضا میں راضی رہو
اس میں ہی آسانی ہے
سو طرح کے دے کے سبق
یہ مشکل گھڑی بھی گزر جانی ہے

Aliakhan22
 


*مت بنو کُھلی کِتاب کِسی کے واسطے*🍂
*جہالت کا دور ہے پڑھ کہ پھاڑ دیئے جاؤ گے*🍂

Aliakhan22
 

میرے اندر ہی تو ___کہیں گم ہے 💕
کس سے پوچھوں___ ترانشاں جاناں🔥

Aliakhan22
 

Hy friends

Aliakhan22
 

*جب متبادل حاصل ہو جائے ... تو ہر رشتہ اتنی آسانی سے ختم ہو جاتا ہے ... جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیـــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞 💞

Aliakhan22
 

انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
لاحاصل دعا _____
بغیر غلطی کے سزا _____
اور بے انتہاء محبت ۔۔۔۔۔
اور پھر رسواءی ۔۔۔۔ ..
کبھی نہیں بھولتا .......!!!💯
Agree?

Aliakhan22
 

انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
لاحاصل دعا _____
بغیر غلطی کے سزا _____
اور بے انتہاء محبت ۔۔۔۔۔
اور پھر رسواءی ۔۔۔۔ ..
کبھی نہیں بھولتا .......!!!💯
Agree?

Aliakhan22
 

Pizza ly.loo pizza. 🍕🍕🍕🍕

Aliakhan22
 

Ya Allah rehm farma hmary haalaat par Ameen ya Rab 😍😍😎