Alig37416 : *جب بجلی آئی اور بلب ایجاد ہوا تو جزیرہ عرب میں آنے والا یہ پہلا بلب تھا. ... MORE▼یہ بلب 1902 میں سلطنت عثمانیہ کے صوفی منش اور سچے عاشق رسول حکمران، سلطان عبد الحمید ثانی نے مسجد نبوی شریف میں یہ تاریخی جملہ کہتے ہوئے بھجوایا تھا کہ "سب سے پہلے مسجد نبوی روشن ہوگی پھر ہمارے گھر اور محلات میں بلب جلے گا" اللہ تعالی سلطان عبد الحمید سے راضی ہو ان کی قبر پر امن و سلامتی اور برکات کا نزول فرمائے* Post by SMAB 👈👈👈 - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT