جاگنا اور ھے اور بیداری اور۔ جاگنے والے رات گزارنے کے لیے جاگتے ہیں اور رات ان کے لیے طویل ھوتی چلی جاتی ہے جبکہ بیداری سے محبت کرنے والوں کو رات گزرنے کا احساس تک نہیں ھوتا۔ ان کے لیے تو زندگی بھی آنکھ کھلنے' بند ھو نے اور پھر کھلنے کا نام ھے اور بس۔ (استاد محتر م)
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅 ❤ *رسولﷺ سے محبت !* 🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔*🔹 📗«صحیح بخاری -15»