ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر، اس کو
بھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو
کسی صورت بھی دل لگتا نہیں؟ ہاں
تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو
جون _ ايليا
تجھے کھو کے سوچتا ہوں مرے دامن طلب میں
کوئی خواب ہے تو کیوں ہے کوئی آس ہے تو کیوں ہے
*✨✨*
"میں روز اسکو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے۔
وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے۔
ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مولے؟
جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے۔"🌸✍️
*✨✨*

جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل،...!
کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں...!❤️
ملتی ہی نہیں اس دنیا کے لئے فرصت
سو جاؤں تو خواب تیرے، جاگوں تو خیال تیرے
*✨✨*
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ۔
سنبھال رکھے ہیں حساب ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔✍️
*✨✨*













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain