Love is Life ❤️
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا.. لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں...🖤
بڑا مشکل ھے چہروں سے دلوں کے راز پڑھ لینا💝 جو گہرے لوگ ہوتے ھیں کمبخت پہچانے نہیں جاتے۔ 💝💝
انسان انمول نہیں ہوتا ہے❤️ لیکن وہ اپنے کردار اپنے اخلاق اپنی شائستگی سے بولے ہوۓ میٹھے بول اور اپنی تمیز اور تہذیب سے خود کو انمول بنادیتا ہے ہر کسی کی نظر میں❤️
حسرت بھی کیا کمال کی چیز ہے..!! کسی کو میری ہے مجھے تیری ہےاور تجھے کسی اور کی..!!
🦋___//❤️🩹🥺🫀 نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے❤️🩹 خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain