بہترین رشتہ وہ ہے جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے🌹❤️💕
نظریں بھی ہم پے اور ناراضگی بھی ہم سے🙂 توبہ🙂 یعنی محبت اور ظلم دونوں ایک ساتھ 💖
🥰ضرورت نہیں❤️، عادت نہیں،💕 محبت بنو🍂
:درد کا پہلا د نکالو تو رد بنتا ہے اور آخری د نکالو تو در بنتا ہے جب انسان کسی کے در سے رد کر دیا جاۓ تو درد ملتا ہے
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر*🥹🥲
*اے خدا*💔
*کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو❤🔥😰*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain