اسی کی خوشبو سے آج تک میں مہک رہا ہوں
وہ مجھ سے بچھڑا ہوا ہے لیکن جدا نہیں ہے
جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سے
دن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سے
سال بھر میں ایک نامہ، اور وہ بھی عید پر
عشق کیسا ہے اگر عہدِ وفا پیہم نہ ہو؟
السلام علیکم آپ اور آپ کی فیملی کو عیدالفطر کی مبارک ہو
Happy Chand Rat
السلام علیکم آپ اور آپ کی فیملی کو عیدالفطر مبارک ہو ۔۔۔
Happy Independence Day
تیری اک نگاہ کی بات ہے
میری زندگی کا سوال ہے
السلام علیکم آپ اور آپ کی فیملی کو عید الاضحی مبارک ہو
السلام علیکم ۔
آپ اور آپ کی فیملی کو عیدالفطر مبارک ہو ۔۔۔
