آج کا انسان لالچ کے بنا کسی سے بات کرنا بھی گوارا نہیں کرتا۔۔۔
ہر ایک کو اپنی زندگی اور اپنے مستقبل کی فکر ہے۔۔۔
پیار محبت برائے نام رہ گیا ہے ۔۔۔
مگر آج بھی کچھ لوگ لالچی نہیں ۔۔۔
اور وہ دوسروں کی پرواہ اور مدد کرتے ہیں ۔۔۔۔انہی لوگوں کی وجہ سے یہ دنیا آباد ہے۔۔۔
اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایسا ہو تو اس کی قدر کریں ۔۔کیونکہ ایسے لوگ چراغ لے کے ڈھونڈنے سے بھی میسر نہیں ہوں گے ۔۔۔
تصور میں چلے آتے
تمہارا کیا بگڑ جاتا؟؟؟
جب کوئی اکتا جاۓ تو اسے چھوڑ دیں ۔۔۔
اس میں بہتری اور مصلحت ہے۔۔۔
بعض اوقات انسان کی زندگی اسے رکی ہوئی محسوس ہوتی ہے اور وہ لمحات اس کو امتحان لگتے ہیں مگر جو لوگ مشکل وقت میں ڈگمگاتے نہیں اور لوگوں کے طعنے سننے کے باوجود اپنی منزل چھوڑتے نہیں کامیابی ان کا مقدر بن جاتی ہے ۔۔۔
❣️❤️♥️💕💖
ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے ؟؟؟
❣️❣️❣️
کچھ لوگ آپ کی سچائی کی وجہ سے آپ سے دور رہتے ہیں ۔۔۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ منافق نہیں ۔۔۔
💖💕❣️
کچھ عرصہ لوگوں سے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیں
آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دیتے رہے ۔۔۔
💖❣️❤️
چاند ،سورج یا تارے توڑنے کا وعدہ تو نہیں کرتا۔۔۔۔
مگر جب تمہیں پا لیا تب تمہیں اندازہ ہو گا کہ میں تمہارے لیے کیا کچھ کر سکتا ہوں ۔۔۔
💞💓❣️
نفرت سی ہو گئی ہے
محبت کے نام سے ۔۔۔