مجھے افسوس ہے کہ کئی سالوں تک آزمائشوں اور رفاقتوں سے گزرتے رہنے کے بعد بھی میں کسی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر پورے وثوق سے یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ "وہ میرا ہے"
میں واقع ہی پاگل ہوں ۔۔۔۔ ورنہ کون اتنی چھوٹی چھوٹی باتیں نوٹ کرتا ہے اور ان پر اتنی دیر رونا ۔۔۔۔ کہ آنکھیں اور سر درد سے جیسے پھٹ جائیں گے دکھ ہوتا ہے ___ جن کے لیے میں کل سب کچھ تھی جو جگہ میری تھی__ آج اپنے ساتھ ہی اُس جگہ پے کسی اور کو دیکھنا... اُن کی مثالیں سنا خود سے نفرت ہونے لگتی ہے اپنا آپ برا لگنے لگتا ہے 💔🙃
اس کو بددعا لگے یا آہ لگے کیا فائدہ۔ یقین کریں ہزار خامیوں کے ساتھ اس کو کھونے کا جو دکھ تھا اب ہزار خوبیوں کے ساتھ مل بھی جائے تو ذرا بھی خوشی نہیں ہوگی۔ حقیقیت تو ہے کہ کھونے کا دکھ بہت ذیادہ ہے مگر پانے کی اب ذرا بھی چاہت نہیں۔ اس کو بددعا لگ بھی جائے تو کیا۔۔ میرے دل پر لگے پیوند کونسا میرے دل کو ٹھیک کردینگے۔ کونسا دل پہلے جیسا ہو جائیگا۔ کونسا میں وہ اذیت بھول جاونگی جو کبھی میں نے سہا ہے۔ 💔 اب تو اتنا بے حس ہوگی ہوں کہ اس شخص کو اپنی بددعاوں میں بھی حصہ دینے کو دل نہیں کرتا۔ 💔