تہجد کا وقت بہت خوبصورت ہوتا ہے جب خاموش ماحول میں بندہ اپنے رب کو اپنی کہانیاں سناتا ہے، اُس سے التجا کرتا ہے کہ میرا یہ کام بنا دے، مجھے اس مشکل سے نکال دے۔ دل میں ایک سکون اُتر جاتا ہے۔ اللہ تو خود اُس وقت پوچھتا ہے کہ "*ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا، میں اسے عطا کروں؟*" تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ خود پوچھے اور نہ دے۔ رات کے آخری پہر اپنے رب کے لیے وقت نکالا کریں، وہ وقت آپ کی ساری پریشانیوں کا حل ہوتا ہے۔ ❤️
post by alishaaa
mai na kisi ko reply nh dena🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫
جن راستوں پر تمہیں اللہ لے کر جاتا ہے اُن راستوں پر تم اکیلے نہیں چلتے بلکہ وہ تمہارے ساتھ چلتا ہے، جب وہ غم کے حالات پیدا کرتا ہے وہ تمہیں ان حالات سے لڑنے کی ہمت بھی دیتا ہے، وہ نہ تمہیں خوشی میں تنہا چھوڑتا ہے اور نہ ہی غم میں۔ 💯
post by alisha
![Social media post](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/social-media-post-1f29efd4-5395-41bf-99a6-12cf22b7d48c.jpg)
وہ چاہے تو تمہارا دل بھی تو بدل سکتا ہے کیا اُس کے لیے مشکل ہے تمہارے دل کو اپنی خواہش کے مطابق بدلنا، لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو یقیناً وہ راضی ہے تمہاری چاہت پر، بس تھوڑا صبر کرو اور دعا جاری رکھو کیا ہو گا کیسے ہو گا وہ سوچنا تمہارا کام نہیں، تمہارا کام بس دعا، صبر اور یقین رکھنا ہے۔ ❤️ 💯
post by alishaaa 😞
وہ جو عیب دیکھ کر بھی نفرت نہیں کرتا، وہ جو خطاؤں پر بھی پکڑ نہیں کرتا، وہ جو نافرمانیوں پر بھی دعائیں رد نہیں کرتا، وہ جو بندوں کی سسکیوں کا بھی ساتھی ہے، وہ جس کا ہونا تنہائی میں بھی کافی ہے، وہ جس کی محبت کے آگے ہر محبت ناقص ہے، وہ جسے منانے کے لیے ایک ندامت کا آنسو کافی ہے، وہ جو ہمیشہ سے باقی ہے، وہی اللہ ہے، وہی سچی محبت ہے۔ ❤️ 💯
post by alisha
ben@@@ app online aye to plzzz bt kr ly
y tm na kya kiya yr tm janti ho sb phir bh tm aise kr rhi mare sath 😔😔😔😔
![Social media post](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/social-media-post-d4a9c7cb-0cd6-4aba-80d6-13b6e7b6a7c8.jpg)
![Social media post](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/social-media-post-7a99517c-4d1e-4b52-bc08-2898f4c37cf9.jpg)
تم تعلق رکھو تو سہی اللہ سے، وہ ٱلْجَبَّارُ ہے ٹوٹے دلوں کو جوڑنا جانتا ہے, سب سے زبر دست بگڑے کاموں کو بنانے والا اللہ ہے۔
post by alishaaa ❤️
یقیناً کوئی بڑا معجزہ ہے تمہارے لیے، اسی لیے اللہ نے اب تک تمہیں انتظار سے تھکنے نہیں دیا۔ ❤️
post by alishaaa
لاحاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو، کیونکہ جو نصیب میں نہ ہو اسے تہجد کی دعائیں مقدر میں لے آتی ہیں۔ ❤️ 💯
معجزے ہوتے ہیں، دُعائیں سُن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، آپ اچھی طرح سے صبر کریں، سب رب العالمین پر ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے۔ ❤️ 💯
وہ دعائیں رد نہیں کرتا، بس بہترین وقت پہ قبول کرتا ہے۔ 💯
Post by alishaaa
ہو سکتا ہے تم پر آنے والی آزمائش اب اختتام کو ہو، تم نے جو رو کر دعائیں مانگی ہیں انکی قبولیت کا وقت آ چکا ہو۔ ❤️
post by alishaaa
اپنے سب راز اس رب کو بتایا کرو، یقین مانو اس سے بڑھ کر پردہ رکھنے والا کوئی نہیں۔ ❤️
post by alishaaa
ہمیشہ صبر شکر کیا کرو، اللہ تعالیٰ نے تمہیں ہر نعمت سے نوازا ہے. ❤️ 💯
post by alishaaa
اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے پوچھو، بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو اور اپنے ضمیر سے پوچھو۔ ❤️
post by alishaaa
اور تہجد کی طاقت تو ایسی ہے کہ زندگی دنوں میں بدل جاتی ہے، اور کبھی کبھار تو لمحوں میں۔ ❤️ 💯
post by alishaaa
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain