Damadam.pk
Alisha_Gull_me's posts | Damadam

Alisha_Gull_me's posts:

Alisha_Gull_me
 

جب تم سمجھو گے کہ ہر دکھ، ہر ہار اور ہر جیت سب تمہیں اللہ تک لے جانے کے بس مختلف بہانے تھے، جس دل کے ٹوٹنے پر اب تم غم کرتے ہو، اس پر پھر مطمئن ہو جاؤ گے۔ ❤️
post by alishaaa

Alisha_Gull_me
 

کل جنہیں زندگی تھی راس بہت
آج دیکھا انہیں اداس بہت....
post by alishaaa

Alisha_Gull_me
 

حقیقت سے بہت دور تھی خواہشیں میری
پھر بھی خواہش رہی کے اک خواب حقیقت ہوتا..
post by alishaaa

Alisha_Gull_me
 

پتھر برسانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
مجھے مٹانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا..
post by alishaaa

Alisha_Gull_me
 

نہیں کرتے شریک تیرے خیال میں کسی اور کو
ہم تیرے خیال کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں..
post by alishaaa

Alisha_Gull_me
 

دوست دوست نہیں دل کی دعا ہوتا ہے
محسوس تب ہوتا ہے جب وہ جدا ہوتا ہے
post by alishaaa

Digital Art image
A  : Post by alishaaa - 
Alisha_Gull_me
 

آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلے مجھ کو بدلے کچھ لوگ یاد آئے
post by alisha

Alisha_Gull_me
 

ہم زمانے سے خود الگ اپنی ادا رکھتے ہیں اس لیے تو خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں
post by alishaaa

Alisha_Gull_me
 

مجھے صبر کیوں نہیں آتا میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
post by alishaaa

Jokes image
A  : Post by alishaaa - 
Sad Poetry image
A  🔥 : Post by alisha -