ایک وقت تھا مجھے رونق پسند تھی ، سب سے بات کرنا پسند تھی ، بے وجہ سب کو تانگ کرنا پسند تھا ، مگر اب وحشت ہوتی ہے ، انسانوں سے ، ان کے رویوں سے ، ان کی باتوں سے ❤️
مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہٗ وَاَخَذَ بِمَا فِیْہِ کَانَ لَہٗ شَفِیْعاً وَّ دَلِیْلاً اِلیٰ الْجَنَّۃِ۔"جس نے قرآن مجید سیکھا اور سکھایا اور جو کچھ قرآن میں ہے، اس پر عمل کیا، قرآن شریف اس کی شفاعت کرے گااور اسے جنت میں لے جائے گا۔"المؤتلف والمختلف للدارقطبی)
ويو سڀ ورهائجي
باقي درد بچيو بخاري
ڪنهن ن ايئن چيو..!!
حصو ڏي هن مان.!!😳
اُسے کہنا !
شکریہ!
میری زندگی میں موجود ہر ایک انسان سے
مجھے بیزار کرنے کے لیے
شکریہ!
مجھے کسی بھی احساس کو محسوس کرنے کے
قابل نہ چھوڑنے کے لیے
میرا ہر اس چیز پر بھروسہ ختم کرنے کے لیے
جو کبھی قابل اعتبار لگتی تھی
شکریہ !
میرے جذبات کو ضائع کرنے کے لیے
اور کہنا شکریہ ہر ایک چیز کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے پاس سوائے خاموشی کے اور کچھ بھی نہیں ۔۔میں اگر بات کروں تو بات بگڑ جاتی ہے ،🥲
ڪیترو مشڪل آ زندگي جو سفر ۰۰۰۰ خدا مرڻ حرام ڪیو ء ماڻھن جیئڻ😒💔
کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ کیا مانگ رہی ہوں میں مگر جب یہ سوچتی ہوں کہ کس سے مانگ رہی ہوں پھر پرسکون ہوجاتی ہوں میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے✨💗
اگر کوئی آپکو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں...خاموشی اختیار کریں...ہر وقت دستیاب رہنا اہمیت کو گھٹاتا ہے...کیونکہ بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام اور رتبہ نہیں
— زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے.
ہیـــں،،
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہے
❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain