پوری دنیا سمجھتی ہے کہ گرمی درخت لگانے سے کم ہوگی یا ہوتی ہے جبکہ پاکستانی قوم سمجھتے ہیں تُخ ملنگا ، آلو املی کا شربت پینے اور ٹِنڈ کروانے سے گرمی کم ہوتی ہے 😂😂
ایک صاحب کسی کو بتا رہے تھے ساری زندگی ڈرتے گزری ۔ پہلے والدین، پھر استاد، پھر افسران، پھر موت!!! کسی نےپوچھا بیوی کا ذکر نہیں کیا؟ فوراً بولے " ڈر کےمارےنہیں کیا۔" 😒