گاؤں کے چوہدری کی بیٹی کا دوسرے گاؤں کے تھانیدار سے عشق چل رہا تھا اور راتیں خوب رنگین گزر رہی تھیں اسی دوران ایک رات وہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔
چوہدری کی بیٹی اپنے باپ کےاثرورسوخ کی وجہ سے بچ گئی۔ مگر تھانیدار گرفتار ہوا لمبی انکوائری ہوئی ایک سال بعد تھانیدار کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ یہ اعلان سنتے ہی چوہدری اور اُس کے حواری ڈھول پیٹتے سڑکوں پر نکل آئے کہ
ہماری باجی کی بے گناہی ثابت ہو گئی ہے۔
جج کی برطرفی اور پٹواریوں کے جشن سے مماثلت اتفاقی ہے.



















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain