Dear Fans and my Followers aap say kuch share karna hai My real name is Imran Butt i am from Gujrat the city of Fans Manufacturer and Cerimaces this is my Id Name Ali Shahzad
جس ملک میں لاکھوں لوگ تبلغی اجتماعات میں جاتے ہوں. جہاں لاکھوں لوگ دعوت دین کے لیے سفر کرتے ہوں. جہاں سے لاکھوں لوگ بیت اللہ عمرہ اور حج کے لیے جاتے ہوں. میلاد النبی کے موقع پر ہر شہر میں جلوسوں میں لاکھوں لوگ شامل ہوں جس ملک میں ہر رات لاکھوں محافل میلاد اور دروس قرآن ہوتے ہوں. جس ملک میں یوم عاشور والے دن لاکھوں لوگ غم حسین میں عزاداری کرتے ہوں. جس ملک میں عید اور جمعے کے بڑے بڑے اجتماعات ہوتے ہوں. جس ملک میں تسبیحات پڑھنے والے لاکھوں میں اور درود و سلام کی تعداد اربوں میں ہو. وہ ملک ایمانداری میں دنیا میں 160ویں نمبر پر آئے اور کافروں کا جاپان Honesty میں نمبر ون ملک قرار پائے تو سوال تو اٹھے گا کہ ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں خود کو یا پھر اپنے خدا کو ؟ سوچیے گا ضرور...
ریڈ الرٹ 📢 😡😡 فرانس نے مسلمانوں کا ایمان خریدنے کا پلان بنایا ہے اور اسکی تشہیری مہم پاکستانی ٹی وی چینلز نے شروع کردی ہے کہ LU بسکٹ لاٶ کروڑ پتی بن جاٶ یعنی LU بسکٹ خریدو اور پیک پر لکھا کوڈ میسج کرو اور کروڑوں جیتو اور فہد مصطفیٰ نے باقاعدہ اشتہار چلانا شروع کردیا ہے یہ سب فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کروانے کے لیے لالچ دی جا رہی ہے تاکہ عوام کی توجہ 17 فروری کو فرانس کے سفیر کے معاملے سے ہٹائی جائے کیا پاکستانیوں کا ایمان بکاٶ ہے اور حکومت اور پیمرا کی آنکھوں پر نوٹوں کی پٹی باندھ دی گئی ہے؟ گزارش یہ ہے کہ دنیاوی دولت کے لیے اپنی آخرت کی کمائی سے نہ ہاتھ دھو بیٹھٸے گا اللہ پاک سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
Get a brand new Samsung Galaxy smartphones with your Bank Alfalah Credit Card at 0% markup for up to 12 months and no processing fee. Details: 111225111.T&Cs apply.