Telenor Free Offer
Dail *247# and get 2000 MB for WhatsApp for one month 😜
Zong offer
Dail *45# and get daily 20 Mints Zong to Zong 🤪
لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والی چند تحقیقات:
1. ٹک بسکٹ میں 22 سوراخ ہوتے ہیں۔
2. فل ٹوٹی کھول کے لوٹا بھرنے میں 18 سیکنڈ لگتے ہیں۔
3. میں جس کمرے میں لیٹا ہوں اس کے فرش میں 146 ٹائلیں لگی ہوئی ہیں۔
4. دن میں تین بار سوئیں تو رات کو نیند نہیں آتی۔
5. بیڈ کی بائیں سائیڈ پہ لیٹ کر دائیں طرف کو 3 بار کروٹ لو تو بندہ نیچے جا گرتا ہے۔
6. پنکھا فل چلا کر آف کرو تو اسے رکنے میں 1 منٹ 42 سیکنڈ لگتے ہیں
7. گھر کی چھت سے اپنے کمرے تک کا فاصلہ 25 قدم کا ہے
8. گھر کے دروازے پہ کھڑے ہو کر 27 ڈگری پہ گردن کو گھمائیں تو وہاں پمپ لگا ہوا ہے.
9. تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں،
10. ایک کلو چاولوں میں 3 ھزار85 دانے ہوتے ہیں،
11. دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain