Damadam.pk
Alistix_Blaze's posts | Damadam

Alistix_Blaze's posts:

Alistix_Blaze
 

ایسا کیوں ہوتا ہے کہ بعض دفعہ قرآن کی تفسیر یا تدبر پڑھ کر آپکی ذات شدید بے چین ہو جاتی ہے۔ جیسے کسی خاموش سمندر میں کوئی پتھر آ گرا ہو اور اس نے خاموش لہروں میں ارتعاش پیدا کر دے۔

Alistix_Blaze
 

وصل ہے اور فراق طاری ہے

Alistix_Blaze
 

الفاظ تو پروردگار کی عطا ہوتے ہیں۔

Alistix_Blaze
 

This little little pain stinging in the heart
I'm trying to stand but gonna fall apart
I'm trying optimism, and patience and all
but that little hope breakage, that little pain and all