اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر___کسی اور طرف..!!
💝💝
اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا....❤️❤️
یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا 😭💔
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان۔ درویش
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر
درویش
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain