Damadam.pk
Aliya+'s posts | Damadam

Aliya+'s posts:

Aliya+
 

"ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺷﺎﻡ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻭﺍﻟﯽ۔۔۔۔💔!
"ﺗﻢ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑُﺮﺍ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

Aliya+
 

ﮬﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺍﺩﺏ ﻭ ﺁﺩﺍﺏ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ ..... ﻟﮩﺠﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯿﺎﮞ ﮬﻢ ﻣﻨﮧ ﭘﮧ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﮟ ,

Aliya+
 

پھر یوں ہوا کہ جسم ہی پتھر کا ہو گیا روکا جب ایک شخص کی اواز نے مجھے

Aliya+
 

ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﮩﺖ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ

Aliya+
 

شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں !!!!! تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ !!!!!

Aliya+
 

❤️ میں بہت دور ہی سہی تجھ سے 🔥
🔥 تو مرے آس پاس رہتا ہے 💯

Aliya+
 

سنا ہے آنکھ میں۔۔۔۔۔۔۔اشکوں کا قافلہ لے کر
کسی نے بعد میں۔۔۔۔۔۔ ہم کو بڑا تلاش کیا

Aliya+
 

ایک #چاہت ہوتی ہے۔ #اپنوں کے ساتھ #جینے کی❤ ....
ورنہ #پتا تو سب کو ہے #مرنا تو 🤞اکیلے ہی ہے!!😶🙂🙄🥺

Aliya+
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Aliya+
 

ہزاروں زخم ایسے تھے اگر سلتے تو اچھا تھا_____
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا_____

Aliya+
 

zinda rehny k liye teri Qasam,
ik mulaqaat zaroori ha Sanam😔

Aliya+
 

zindagi Bewafa ha ye mana Magar
Chor kr jao gy rah main tum agar
cheen laon ga main Aasman sy tumhain
suna ho ga na ye do dilon ka safar...

Aliya+
 

خوبصورتی اپنی جگہ ہے..🔥🔥
سر پھرے مشہور ہیں ہم.. ♥️💪

Aliya+
 

اس عید تے یار کرونا ھے
تیکوں سوٹ دے بدلے ماسک ڈیساں 😂🤣

Aliya+
 

اس رونق بہار کی محفل میں بیٹھ کر
کھاتے رہے فریب بڑی سادگی سے ہم
😔

Aliya+
 

میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گُزر رہی
دنیا تو لُطف لے رہی میرے اشعار سے😔
🍁🍁

Aliya+
 

انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے
اور سب سے مہنگی انسان کو محبت ہی پڑتی ہے.💔💔💔

Aliya+
 

All Muslims, ko Meri taraf sy Eid Mubarak ho..❤❤❤

Aliya+
 

بابا جی نے خود کشی کرلی 😋
ان کا کہنا تھا کہ لوگ غلط کام خود کرتے ہیں 😖
اور الزام مجھ پر لگاتے ہیں
😄😜😳😁😂😅😰😜😜😁😁😁

Aliya+
 

میں نے محبت تو چھوڑ دی
پر محبت نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا