ایک لمحے میں زمانے میرے ہاتھوں سے گئے
اس قدر تیز ھوئی وقت کی رفتار کہ بس
مِثلِ لباس ھوئے رشتے
اِک چھوڑا، اِک اوڑھا
ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے
