Damadam.pk
Aliza.rao's posts | Damadam

Aliza.rao's posts:

Aliza.rao
 

درد “ کی “انتہإ “ سہہ “کر “خوشیوں “کی “التجإ “مانگی “ھے “
اس “بار “لفظ “محبت “ سے “ہم “نے یارب “پناہ “ مانگی “ھے“

Aliza.rao
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!

Aliza.rao
 

دل کرتا ہے اپنی🙈 معصومیت😍پہ کوئ کتاب لھکوں☺
پر ڈر لگتا ہے 🙃کہی کوئ میرا 😍طلب گار نہ بن جاے....!!!

Aliza.rao
 

" عورت کو نا پسند مرد کی محبت بھی ہوس لگتی ہے اور اپنے پسند کے مرد کی ہوس بھی محبت لگتی ہے" 🙂💯
°

Aliza.rao
 

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
✨✨

Aliza.rao
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔

Aliza.rao
 

تم سے تو میری قبر ہی اچھی ہے
جو روز ستر بار یاد تو کرتی ہے
💯

Aliza.rao
 

نہ ساتھ کسی کا نہ سہارا ہے کوئی🥀
نہ ہم کسی کہ نہ ہمارا ہے کوئی😥

Aliza.rao
 

طَلب مَوت کی کرنا گُناہِ کبِیرہ ہے
مَرنے کا شَوق ہے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے

Aliza.rao
 

اپنے انجام سے واقف ہوں مگر کیا کروں
مجھے اِک شَخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے

Aliza.rao
 

# خوبصورت سا وہ *'پل'* تھا.🖤😊
# پر کیا کریں وہ *'کل'* تھا.🖤🥀💯

Aliza.rao
 

اول تو زمانے میں نہیں آپ سا کوئی❤
اگر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے 🖤

Aliza.rao
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

Aliza.rao
 

اور پھر اک دن ساری ذہنی اذیت لے کر
میں اپنے خدا کے پاس چلے جاوں گا💔
🌞💕❣️💞

Aliza.rao
 

جب دل❤
کسی شخص پر ٹھہر جائے نا
تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا-"

Aliza.rao
 

❤نہ کمال اچھا ہے نہ زوال اچھا ہے 💯
جس حال میں رکھے خدا وہ حال اچھا ہے👏🔥

Aliza.rao
 

dd lve bye all

Aliza.rao
 

یہ دنیا اچھی ہے..
لوگ مطلبی ہیں.🥀🖤

Aliza.rao
 

mahfill means mhi kr sakti teen mint tk wah ji wah😋😋😋🤣🤣🤣🤣🤣

Aliza.rao
 

خوبصورت ہونا آسان نہیں🙂نظر بہت لگتی ہےاب مجھے ہی دیکھ لیں کل سے بخار ہے😒