Damadam.pk
AlizaRani22's posts | Damadam

AlizaRani22's posts:

AlizaRani22
 

یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے، یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی، یہاں ہنستے ہیں لوگ اُس وقت، جب ہوتا ہے برباد کوئی۔ 💯

AlizaRani22
 

*تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے،ورنہ میرا ﷲ غلط فیصلے نہیں کرتا۔❤️🩹💯*
👑♥️Lizu🌙🤍

AlizaRani22
 

*اے اللہ!*
ہمیں اتنا بدل دے یہاں تک کہ تو ہم سے محبت کرنے لگے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

AlizaRani22
 

چلتے رہیں گے قافلے میرے بعد بھی یہاں
ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان خالی نہیں ہوتا
💯🔥✨💫

"صبر آنے کی دیر ہے پھر من پسند شخص
 بھی دل سے اُتر جاتا ہے❤️🩹🥺
A  : "صبر آنے کی دیر ہے پھر من پسند شخص بھی دل سے اُتر جاتا ہے❤️🩹🥺 - 
AlizaRani22
 

" تُم کسی گمان میں رہتے ہو!؟ عشق ، محبت ، وعدے ، قسمیں سب ختم ہو جاتے ہیں جب ماں باپ کہتے ہیں کہ ؛ ہمیں یقین ہے ہماری اولاد پر کہ ؛ یہ ہمارا مان نہیں توڑے گی ۔۔۔ اور پھر یہ مان رکھتے رکھتے خود کو بے وفا کہلانا
❤️🩹🥺کوئی آسان بات تھوڑی ہے ! ۔ "