امریکا کے دو سائنسدان بیہوش ہوگئے 😇😇
جب انہیں پتہ چلا کہ🤨🤨
دیگچی چاٹنے سے شادی میں آندھی طوفان آتے ہیں😊🥺😳😂🤣
جب بھی شادی شدہ حضرات کی بیویاں ان کا موبائل چیک کرتی ہے تب ان کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں،😃😃
پھر یوں ہوا کہ۔۔۔۔۔😳
میں نے چائے پی اور کپ خالی ہو گیا 🙂🥺😏