جج :..آخری خواہش بتا دو..
ملزم :..لاہور قلندر کی جیت دیکھنا چاہتے ہوں
جج : بہت ہوشیار ہو قیامت تک جینا چاہتے ہو😂
زہر سے بھی زیادہ زہریلے ہوتے ہیں لوگ !!
اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں
💔👌🔥
خاموشیاں ہی اچھی ہیں
صاحب
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔۔🤣😆😁😄
"_الحمدللہ کہئیے اور یاد رکھیے
آپکی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے😇💯❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain