Damadam.pk
Alizah_shah's posts | Damadam

Alizah_shah's posts:

Alizah_shah
 

ASLAM U ALIKUM

Alizah_shah
 

نہ ہو کہ بھی قریب تو ہمشہ پاس تھا
کہ سو جنم بھی دیکھتی میں تیرا راستہ

Alizah_shah
 

تم میری وہ خواہش ہو
جو ہمشہ ادھوری ہی رہے گی

Alizah_shah
 

زندگی نام ہے کچھ لمحوں کا
اور ان لمحوں میں سکون کا باعث صرف تم ہو

Alizah_shah
 

تجھ سے اتنی محبت ہے کہ
کہ تیرے علاؤہ کسی اور کا خیال بھی ہمیں منافقت لگتا ہے

Alizah_shah
 

مجھے معلوم ہے میرا مقدر تم نہیں
لیکن
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اک بار مل جاؤ

Alizah_shah
 

زرا کبھی میری نظر سے خود کو دیکھ بھی
ہے چاند میں بھی داغ پر نہ تجھ میں ایک بھی

Alizah_shah
 

نہ ہو کہ بھی قریب تو ہمشہ پاس تھا
کہ سو جنم بھی دیکھتی میں تیرا راستہ
جو بھی ہے سب میرا تیرا حوالے کر دیا

Alizah_shah
 

ایسا کوئی زندگی میں آئے
جو زندگی کو زندگی بنائے

Alizah_shah
 

کبھی سجدے ،کبھی آنسو،کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا
خواہش ادھوری ہو تو رب کتنا یاد آتا ہے

Alizah_shah
 

دل کی ضد ہو تم
ورنہ ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں

Alizah_shah
 

وہ کہتے ہے نہ جس پہ گزری ہو صرف وہی جانتا ہے
اور یہ دل تسلی سے کہا مانتا ہے

Alizah_shah
 

تو سامنے بیٹھا رہے
تجھے دیکھا کروں رات دن
دھیرے سے پھر تجھ سے کہو
دل دھڑکتا نہیں تیرے بن

Alizah_shah
 

کبھی کبھی کسی کی بولنے کی کشش آپ کو اس کی طرف کھینچتی ہے